وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی اہم ملاقات: وزارت صحت کے جاری منصوبوں، وبائی امراض کی روک تھام اور مجموعی سیاسی صورتِ حال پر مفصل تبادلہِ خیال
کاشف عباسی , JULY 30,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایک اعلیٰ سطحی اور اہم ملاقات کی، جس میں وزارتِ قومی صحت کے زیرِ انتظام چلنے والے مختلف ترقیاتی امور، عوامی … Read more