”وزیرِ اعظم صاحب! پٹرول کی قیمت میں 10، 20 روپے کی کمی سے عوام کو نہ ٹرخائیں، ‘خاطر خواہ کمی’ وہی ہوگی جو جنگ سے پہلے تھی“، سینئر صحافی غریدہ فاروقی کا ایکس (X) پر کڑا بیان، جنگ بندی کے بعد پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف کے حکومتی دعووں پر اپوزیشن اور میڈیا کا ردعمل
منصور احمد june 19,2026 اسلام آباد (خصوصی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء امریکہ اور ایران کے مابین پاکستان کی کامیاب ترین ثالثی اور تاریخی جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونی والی تیز ترین کمی کا فائدہ غریب عوام تک پہنچانے کے حکومتی دعووں پر ملک کے … Read more