Latest news

وزیراعظم فیول ریلیف پروگرام کا باضابطہ آغاز: پہلے ماہ کے لیے 25 ارب روپے سٹیٹ بینک کو منتقل

منصور احمد,September 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 ستمبر 2026ء وفاقی حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے بچانے کے لیے ‘وزیراعظم فیول ریلیف پروگرام’ پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے، جس کے تحت پہلے ماہ کے لیے 25 ارب روپے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل … Read more