Latest news

ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، چار افراد ہلاک

منصور احمد,October13,2026 ملتان (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اکتوبر 2026ء پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ملتان کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثہ شیر شاہ ریلوے … Read more