دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعدادوشمار جاری
روزینہ اسماعیل,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں، بیراجوں اور بڑے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور ذخیرہ شدہ پانی کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ ہفتہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر … Read more