Latest news

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا تاریخی دورہ، مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد سے اہم ملاقات، کرکٹ اسٹار کو عالمی ادارے کے امن مشنز اور پائیدار ترقی کے امور پر خصوصی بریفنگ، سفیر عاصم افتخار احمد کی جانب سے شاہد آفریدی کی فلاحی خدمات اور جارحانہ بیٹنگ کو شاندار خراجِ تحسین، کھیل کو عالمی سفارت کاری کا مؤثر ذریعہ قرار دے دیا، اعزاز میں پروقار عشائیہ

محمود احمد june 17,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 16 جون 2026ء پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کپتان، دنیا بھر میں بوم بوم کے نام سے مشہور لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کی خصوصی اور باضابطہ دعوت … Read more