ہندوتوا حکومت اسلاموفوبیا اور اقلیتوں پر مظالم میں ملوث؛ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی کوششیں علاقائی امن کے لیے خطرہ
محمود احمد, JULY 24,2026 نیویارک / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل اور قرارداد 2788 کے حوالے سے ہونے والے مباحثے کے دوران پاکستانی مشن کی کونسلر صائمہ سلیم نے بھارتی وفد کے بے بنیاد الزامات اور غلط بیانی کا سخت اور … Read more