پاکستان اور سنگاپور کا تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
منصور احمد,October30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، غذائی تحفظ، تعلیم، ٹیکنالوجی … Read more