ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی، تین پاکستانیوں سمیت پانچ عملہ ارکان جاں بحق
محمود احمد, September30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 ستمبر 2026ء — پاکستان نے صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران عملے کے پانچ ارکان کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق جاں … Read more