عازمین حج کو غیر مجاز کمپنیوں کو رقم نہ دینے کی ہدایت؛ تمام ادائیگیاں صرف آفیشل پورٹل اور پاک حج ایپ کے ذریعے کرنے کی سخت تاکید
منصور احمد,September 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے آئندہ حج سیزن کے لیے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند شہریوں کو شدید فراڈ اور گمراہ کن مہم سے بچانے کے لیے ایک اہم انتباہی اعلامیہ … Read more