بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی آزادی کے فروغ پر اتفاق: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے جرمن کمشنر تھامس ریچل کی اہم ملاقات
منصور احمد,September 15,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 15 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے جرمن کمشنر برائے مذہبی آزادی تھامس ریچل نے اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں بین المذاہب ہم آہنگی، عالمی و علاقائی سطح پر مذہبی آزادی اور … Read more