مالی سال 2026ء میں پاکستان کے گلابی نمک کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں: برآمدی حجم 1.48 لاکھ ٹن سے متجاوز
منصور احمد, August 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء حکومتِ پاکستان کی جانب سے قدرتی وسائل کی عالمی تشہیر، جغرافیائی شناخت اور ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ کے نتیجے میں مالی سال 2026ء کے دوران پاکستان کے گلابی نمک کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جبکہ … Read more