Latest news

پاکستان نے چاول کی پیداوار بڑھانے کا 6 سالہ ‘پروڈکٹیویٹی انہانسمنٹ آف رائس’ منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا

منصور احمد, JULY 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء پاکستان نے پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں چاول کی پیداوار اور کھیتوں کی کارکردگی بڑھانے کے لیے چھ سالہ میگا پی ایس ڈی پی منصوبہ “پروڈکٹیویٹی انہانسمنٹ آف رائس” کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 2019ء سے 2025ء … Read more