پی ٹی آئی قیادت کا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجلاس، لانگ مارچ کی حکمتِ عملی پر غور
کاشف عباسی ,October10,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتِ حال، مجوزہ لانگ مارچ اور پارٹی کی آئندہ حکمتِ عملی … Read more