Latest news

جاپان، پاکستان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان

محمود احمد, October03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء جاپان کی وزارتِ خارجہ نے جاپان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری لوگو تیار کرنے کے لیے عوامی سطح پر ڈیزائن مقابلے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ … Read more