انڈونیشیا کے نئے وزیر خارجہ ارماناتھا ناصر مقرر
محمود احمد, October01,2026 جکارتہ (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اکتوبر 2026ء انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے سینئر سفارت کار ارماناتھا ناصر کو ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ وہ سبکدوش ہونے والے وزیر خارجہ سوگیونو کی جگہ وزارت خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ارماناتھا ناصر … Read more