این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجیکشن زائدالمیعاد، نئے اسٹاک کی فراہمی میں تاخیر
روزینہ اسماعیل,October12,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مارفین کے تقریباً 3 ہزار انجیکشن زائدالمیعاد ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ انجیکشن نومبر 2025 میں اپنی مدتِ استعمال ختم ہونے کے باعث قابلِ استعمال … Read more