Latest news

میر رضا علی کیس: جوڈیشل کمیشن نے گواہوں کے بیانات کا مرحلہ مکمل کرلیا

محمود احمد, October07,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء کراچی میں پراسرار حالات میں جاں بحق ہونے والے تاجر میر رضا علی کے کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں قائم کمیشن نے پولیس تفتیش، … Read more