بلوچستان: رخشاں ڈویژن کے کمشنر اسداللہ کاکڑ خاران سے اغوا
کاشف عباسی ,October16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اکتوبر 2026ء بلوچستان کے رخشاں ڈویژن کے کمشنر کو جمعرات کو نامعلوم مسلح افراد نے ضلع خاران سے اغوا کر لیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق حالیہ دنوں میں صوبے میں اعلیٰ سرکاری شخصیات کو اغوا کرنے کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے، جس … Read more