ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی: 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بھاری غیر ملکی اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
کاشف عباسی , September 14,2026 ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء کسٹمز انفورسمنٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بدامنی اور سمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جوائنٹ چیک پوسٹ (JCP) یارک کے قریب آپریشن کے دوران اربوں روپے مالیت کے غیر قانونی اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی … Read more