ایران سے درآمدات تاحال بند، پاکستان نے برآمدات کے لیے سرحد عارضی طور پر کھول دی، ایل پی جی بحران کا خدشہ
منصور احمد,October21,2026 گوادر (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اکتوبر 2026ء پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت جزوی طور پر بحال ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم ایران سے پاکستان آنے والی درآمدی اشیا کی آمدورفت تاحال بند ہے۔ بلوچستان کے سرحدی اضلاع کیچ اور چاغی کے دو سرکاری اہلکاروں اور مقامی تاجروں کے … Read more