Latest news

پاکستان اب بغیر کسی بیرونی امداد کے موٹرویز اور شاہراہوں کا نیٹ ورک پھیلا رہا ہے؛ گرو نانک ایکسپریس وے، سیالکوٹ-کھاریاں-راولپنڈی شاہراہ اور پر کام کی تیز رفتار پیش رفت کا اعلان

کاشف عباسی , August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا سالانہ ریونیو 64 ارب روپے سے دوگنا ہو کر 127 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکا ہے۔ اس غیر معمولی … Read more