گل پلازہ کراچی آتشزدگی: 72 افراد کی ہلاکت، انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں بدانتظامی اور اداروں کی غفلت کی نشاندہی
روزینہ اسماعیل, August 29,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اگست 2026ء کراچی کے گنجان اور تجارتی مرکز ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور تجارتی مرکز ‘گل پلازہ’ میں رواں سال 17 جنوری 2026ء کو لگنے والی ہولناک اور قیامت خیز آگ محض ایک اتفاقی حادثہ نہیں تھی، بلکہ اس دلخراش سانحے کے پسِ … Read more