Latest news

گھریلو ماحول میں بیوی کی غیر فطری موت: شوہر پر حالات کی وضاحت کا قانونی بوجھ منتقل ہو سکتا ہے، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

کاشف عباسی , September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھریلو تشدد اور بند کمرے میں بیوی کے قتل کے مقدمات سے متعلق ایک انتہائی اہم اور جدید قانونی پیش رفت میں قرار دیا ہے کہ اگر استغاثہ (Prosecution) شواہد کی مدد سے بنیادی حالات و … Read more