امریکا کا افغان طالبان کی ‘یرغمال بنانے کی پالیسی’ پر شدید تشویش کا اظہار، تمام بے قصور امریکی شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
محمود احمد, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء امریکا نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کو یرغمال بنا کر سیاسی مفادات حاصل کرنے کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر اٹھا دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ اسٹکنی نے افغان رجیم پر شدید … Read more