یمن میں عسکری تصادم کے بعد ہولناک انسانی بحران: 76 ہزار سے زائد افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
محمود احمد, September 12,2026 صنعاء (نیوز اینڈ نیوز) — 12 ستمبر 2026ء یمن میں حوثی فورسز، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ اتحادی افواج کے درمیان جاری خونریز اور شدید تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 76 ہزار افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ … Read more