Latest news

بانیِ پاکستان قائداعظمؒ کی دیانت، اصول پسندی اور قومی عزم آج بھی ہماری مشعلِ راہ ہے: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

منصور احمد,September 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر اپنے ایک خصوصی اور پرعزم پیغام میں کہا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی سچی دیانت، … Read more