Latest news

سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصابی کتب کی منظوری، تیسری سے پانچویں جماعت تک پڑھائی جائیں گی

روزینہ اسماعیل, April 30,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اپریل 2026ء سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی درسی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں جماعت سوم سے پنجم تک کے ہندو طلبہ کے لیے … Read more

حکومت کا بڑا اعلان: ہاؤسنگ فنانس اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)وزیراعظم Shehbaz Sharif نے ہاؤسنگ فنانس اسکیم کے اجراء کا اعلان کیا ہے جس کے تحت شہریوں کو اپنا گھر بنانے یا خریدنے کے لیے آسان شرائط پر قرض فراہم کیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت شہریوں کو ایک کروڑ روپے … Read more

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز – 30 اپریل 2026)وزیراعظم Shehbaz Sharif سے وفاقی وزیر صحت Syed Mustafa Kamal نے ملاقات کی، جس میں وزارت صحت کی جانب سے جاری اصلاحاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں وزیر برائے امور عامہ Rana Mubashir Iqbal اور معاون خصوصی … Read more

روس ایران کی مدد کے لیے تیار، جوہری ہتھیاروں کے حصول کی مخالفت

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے کی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جانتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، اور دیگر ممالک بھی اس حقیقت سے آگاہ ہیں۔ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، روس تعاون کا خواہاں: ٹرمپ واشنگٹن … Read more

پاکستان میں پہلی بار مقامی ویکسین تیاری کیلئے قومی پالیسی منظور

سلام آباد (نیوز اینڈ نیوز – تازہ ترین)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے قومی ویکسین پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس پالیسی کا مقصد ملک میں ویکسین کی مقامی پیداوار کو بڑھانا، درآمدات پر انحصار کم کرنا اور صحت … Read more

اسلام آباد: حکومت نے شہریوں کو بڑی سہولت دیتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 دن سے کم کر کے 14 دن مقرر کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق پاسپورٹ دفاتر میں آئندہ 15 روز کے اندر مکمل کیش لیس نظام نافذ کیا جائے گا، جس سے ایجنٹ مافیا کا اثر کم ہوگا اور شہریوں کو براہ راست سہولت میسر آئے گی۔ محمود احمد 📰 نارمل پاسپورٹ 14 دن میں، کیش لیس نظام نافذ کرنے کا فیصلہ … Read more

اسلام آباد: ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوز&نیوز ۔ 30 اپریل2026) اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ اب سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یہ تبادلے آئین کے منافی ہیں۔درخواست میں … Read more

یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ تھا، میچ ٹو میچ پلان کامیابی کی وجہ بنا: بابر اعظم

(نیوز اینڈ نیوز – 04 مئی 2026ء) :محمود احمد لاہور,بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ یہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے لیے ایک زبردست لمحہ ہے، اور میچ ٹو میچ پلاننگ ہی مسلسل کامیابی کی بنیاد بنی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان … Read more