Latest news

ایچ ای سی بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ 2026: ایچ ای سی نے ملک بھر سے نامزدگیاں طلب کر لیں

روزینہ اسماعیل, August 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تدریس، تحریری و تحقیقی جدت، طلبہ کے تعلیمی نتائج اور علمی ترقی میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کی پذیرائی کے لیے “ایچ ای سی بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ … Read more

سیاست دانوں کو تعلیمی اداروں کی بہتری پر توجہ دینی چاہیے، کاکروچ جنتا پارٹی کی “سکول ٹھیک کرو” مہم کا آغاز

محمود احمد, August 16,2026 ممبئی (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی میں واقع اپنے آبائی گاؤں سنوک پیچری کے ایک سرکاری سکول سے باقاعدہ طور پر “سکول ٹھیک کرو” مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بانی صدر نے طلباء سے ملاقات … Read more

وزیر اعظم کی ہدایت: ایم ڈی کیٹ کا 16 اگست کو ہونے والا ٹیسٹ 20 ستمبر تک ملتوی

روزینہ اسماعیل, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں 16 اگست کو منعقد ہونے والا میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) ملتوی کرتے ہوئے امتحان کی نئی … Read more

وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں امتحان کی تاریخ تبدیل: 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر 2026ء کو منعقد ہوگا

روزینہ اسماعیل, August 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اگست 2026ء وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر میں منعقد ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ ( امتحان کی تاریخ تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اب … Read more

سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصابی کتب کی منظوری، تیسری سے پانچویں جماعت تک پڑھائی جائیں گی

روزینہ اسماعیل, April 30,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اپریل 2026ء سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی درسی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں جماعت سوم سے پنجم تک کے ہندو طلبہ کے لیے … Read more