مریم نواز کی گاڑیوں اور غیر ملکی دوروں کی تفصیلات دینے سے انکار، وزیراعلیٰ آفس نے ‘حقِ معلومات’ کی درخواست مسترد کر دی
کاشف عباسی ,May 14 ,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز): پنجاب کے وزیر اعلیٰ دفتر نے موجودہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے زیرِ استعمال گاڑیوں، غیر ملکی دوروں اور حکومتی سطح پر خریدے گئے لگژری طیارے کی تفصیلات فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ ایک مقامی وکیل عبداللہ ملک کی جانب سے ‘حقِ معلومات’ (RTI) … Read more