Latest news

علیمہ خان کی عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ طویل قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو طویل عرصے … Read more

پیپلز پارٹی حکومتی قانون سازی منصوبوں سے لاعلم، بلاول بھٹو زرداری

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی قیادت میں وفاقی حکومت نے نئی آئینی ترمیم یا کسی نئی قانون سازی کے حوالے سے اب تک پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پیپلز پارٹی … Read more

ایک روزہ میچ میں آٹھ سو تئیس رنز کا پہاڑ، ایک ہی اننگز میں ٹرپل سنچری نے نئی تاریخ رقم کر دی

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 ہرارے (نیوز اینڈ نیوز):زمبابوے میں کھیلے گئے ایک روزہ طرز کے لسٹ اے میچ میں اسکارپیئنز کرکٹ کلب نے رنز کا ایسا طوفان برپا کیا کہ کرکٹ کی تاریخ میں نئی مثال قائم ہو گئی۔ اسکارپیئنز کرکٹ کلب نے میتھین لائنز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز … Read more

جینک سنر نے نوویک جوکووچ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، اٹالین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

محمود احمد May15,2026 روم (نیوز اینڈ نیوز):اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے اے ٹی پی ماسٹرز ایک ہزار مقابلوں میں مسلسل بتیس فتوحات حاصل کرکے سربیا کے نوویک جوکووچ کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا۔ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں چوبیس سالہ جینک سنر نے روس کے آندرے روبلوف … Read more

پاک چین سفارتی تعلقات کے پچھتر سال مکمل، مرکزی تقریب پچیس مئی کو بیجنگ میں ہوگی

منصور احمد ,May 15,2026 اسلام آباد / بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی تقریب24 مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی، جبکہ پاکستان چین کاروباری سرمایہ کاری کانفرنس چوبیس مئی کو منعقد کی جائے گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی … Read more

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری

منصور احمد ,May 15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز):وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جبکہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران متعدد کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور … Read more

بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتار

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 بورے والا (نیوز اینڈ نیوز)بورے والا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ایک سنگین مقدمے میں ملوث جعلی پیر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا، جن پر شہری کو قتل کرنے اور لاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے روحانی علاج اور … Read more

انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمات کی تعداد بڑھ گئی، لاہور سے بھی اہم مقدمہ سامنے آگیا

محمود احمد May15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز)منشیات فروشی کے الزامات میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف قانون کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے، جبکہ لاہور سے بھی اس کے خلاف ایک پرانے مقدمے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے تحقیقاتی ونگ کے مطابق … Read more

صدر شی جن پنگ بھی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنے پر متفق ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

محمود احمد May15,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ بھی اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں، جبکہ امریکہ اور چین کی سوچ ایران کے معاملے پر کافی حد تک یکساں ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ … Read more

ملک کی معاشی صورتحال سنگین، مشکلات میں کمی نہیں اضافہ نظر آ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی سنگین ہے اور عوام کو مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ آنے والے دنوں میں معاشی مشکلات میں مزید اضافہ نظر آ رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات … Read more

تائیوان معاملے پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مارکو روبیو

محمود احمد May14,2026 واشنگٹن / بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ نے چین پر واضح کر دیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور امریکہ سمجھتا ہے کہ طاقت کے ذریعے تائیوان کے الحاق کی کوشش ایک خوفناک غلطی ہوگی۔ اپنے … Read more

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ہنگامہ، آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بحث

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وقفہ سوالات کے دوران مختلف قومی امور پر تفصیلی بحث کی گئی جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے طویل تقاریر پر اعتراض اٹھا دیا۔ اجلاس کے آغاز پر رکن اسمبلی … Read more

تیزی سے بڑھتی آبادی ملکی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قومی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے اور یہ ملکی ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے تدارک سے … Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے ترقیوں سے متعلق فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے اکیس افسران کو ترقی کے لیے دوبارہ زیرِ غور لانے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پولیس سروس، پاکستان انتظامی سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے اکیس افسران کی … Read more

سپریم کورٹ نے انور سیف اللہ خان کی سزا کالعدم قرار دے دی، لاہور ہائیکورٹ کا بریت فیصلہ بحال

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کی سزا کے خلاف دائر نظرِثانی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی سزا کالعدم قرار دے دی اور لاہور ہائی کورٹ کا بریت کا فیصلہ بحال کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ … Read more

اٹالین اوپن ٹینس: ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن کی مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی

محمود احمد May14,2026 روم (نیوز اینڈ نیوز): اٹلی کے دارالحکومت روم میں جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فن لینڈ کے ہیری ہیلیواارا اور انگلینڈ کے ہنری پیٹن پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دوسرے راؤنڈ کے ایک … Read more

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں مثبت پیش رفت، اسحاق ڈار کی امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری سے ملاقات

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): امریکہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے نائب وزیر اعظم اور وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس سے پاک۔امریکہ تعلقات اور مجموعی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے امریکی صدر ڈونلڈ … Read more

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ٹیکس پالیسی کمیٹی کا اجلاس، متوازن اور ترقی دوست اقدامات پر زور

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیرِاعظم کی جانب سے قائم ٹیکس پالیسی کمیٹی کا فالو اپ اجلاس میں ہوا، جس میں مختلف پاور کے لیے ٹیکس پالیسیوں اور تجاویز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس نیٹ کو مزید … Read more

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے کی بیرونِ ملک سیاسی پناہ کی تصدیق، حکومت اور اپوزیشن میں لفظی جنگ

کاشف عباسی ,May 14 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے بیرونِ ملک سیاسی پناہ لینے کے معاملے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ … Read more

خودکش حملہ ناکام بنانے والے بہادر سپوت محمد لیاقت کو بعد از مرگ ‘ستارہ شجاعت’ سے نواز دیا گیا

کاشف عباسی ,May 14 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران ریلوے ملازم محمد لیاقت شہید کو ان کی بے مثال بہادری کے اعتراف میں بعد از مرگ ‘ستارہ شجاعت’ عطا کیا ہے۔ محمد لیاقت نے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ … Read more