آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کو حادثہ، آگ لگنے کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دینے کا ایرانی دعویٰ
محمود احمد, October30,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی اور مغربی حصوں میں دو آئل ٹینکر ایسے راستے سے گزرنے کی کوشش کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے جسے ایرانی حکام غیر مجاز قرار دیتے ہیں۔ ایرانی … Read more