Latest news

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر بھارت سے شدید تحفظات، آبی حقوق کی خلاف ورزی جنگی اقدام سمجھی جائے گی: شہباز شریف

منصور احمد,October21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اکتوبر 2026ء وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات ہیں اور اسلام آباد اس اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی سمجھتا ہے۔ … Read more