پاکستان کا طالبان حکام سے خواتین پر پابندیاں ختم کرنے اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
روزینہ اسماعیل,October30,2026 اقوام متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء پاکستان نے افغانستان میں طالبان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریں، خواتین اور بچیوں پر عائد پابندیاں ختم کریں اور افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کریں۔ پاکستان … Read more