انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر دنیا بھر کے امدادی کارکنان کو خراجِ تحسین: وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا اہم پیغام
منصور احمد, August 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں خدمات انجام دینے والے امدادی کارکنان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے … Read more