Latest news

خیبرپختونخوا میں ‘آپریشن گرج 11’ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری: متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ

منصور احمد, August 02,2026 باجوڑ (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اگست 2026ء خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے “آپریشن گرج 11” کے تحت موثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز مسلسل جاری ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران فورسز نے متعدد خوارج کو جہنم واصل کرتے ہوئے ان کے خفیہ ٹھکانے کامیابی … Read more