Latest news

ایران کا سرکاری بینک سپہ جرمنی میں دیوالیہ: فرینکفرٹ شاخ مالیاتی واجبات کی ادائیگی میں ناکام

محمود احمد, September 10,2026 برلن (نیوز اینڈ نیوز) — 10 ستمبر 2026ء جرمنی کے بااختیار وفاقی مالیاتی نگران ادارے بافن نے ایران کے سرکردہ سرکاری بینک “بینک سپہ” کی جرمنی کے تجارتی مرکز فرینکفرٹ میں قائم باضابطہ شاخ کو اپنے تمام مالیاتی قرضوں اور دیگر تمام انتظامی و تجارتی ذمہ داریاں پوری کرنے سے یکسر … Read more