Latest news

عراق کا بڑا فوجی قدم: سعودی سرحد کی نگرانی کے لیے نئی ’بدیہہ آپریشنز کمانڈ‘ قائم، پڑوسی ممالک کے خلاف حملے روکنے کا عزم

محمود احمد, August 23,2026 بغداد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اگست 2026ء عراقی حکومت نے اپنی جنوبی و مغربی سرحدوں، بالخصوص برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ ملحقہ بارڈر پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے لیے ایک نئی ملٹری کمانڈ تشکیل دے دی ہے۔ عراقی حکام کے مطابق اس اقدام کا بنیادی اور اہم … Read more