Latest news

بیرسٹر گوہر کا دعویٰ، خیبر پختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے

منصور احمد,October10,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی مداخلت کے باعث خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی عمل داری کمزور ہو چکی ہے اور صوبے میں عملاً گورنر راج جیسی صورتِ حال ہے۔ انہوں نے … Read more