Latest news

بجلی کی سبسڈی ختم نہیں ہو رہی، مستحق صارفین کو ریلیف ملتا رہے گا: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری

منصور احمد june 02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 جون 2026ء وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت دو سو (200) یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے تحفظ یافتہ (پروٹیکٹڈ) صارفین کی سبسڈی … Read more