پاکستان کا پُرامن جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ رسائی کا مطالبہ، زیرِ التوا معاملات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور
محمود احمد, October24,2026 اقوامِ متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اکتوبر 2026ء پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پُرامن مقاصد کے لیے جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ اور بلاامتیاز رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے مقاصد کے حصول کی کوششیں جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال میں … Read more