یمن بحران میں امریکی عدم مداخلت کا مطالبہ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حوثیوں کی جانب سے رابطے کا سنسنی خیز دعویٰ
محمود احمد, September 12,2026 ڈبلن (نیوز اینڈ نیوز) — 12 ستمبر 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی عسکریت پسندوں نے واشنگٹن سے براہِ راست رابطہ کر کے درخواست کی ہے کہ امریکی افواج ان کے خلاف یمن میں کسی قسم کا فوجی آپریشن یا عسکری کارروائی نہ کریں۔ … Read more