ایس آئی ایف سی کی تاریخی پیش رفت: بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کا خضدار معدنی منصوبہ فعال، سالانہ 230 ملین ڈالر تک آمدن کی توقع
منصور احمد, August 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی خصوصی معاونت اور سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک نیا اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت بلوچستان کا اہم خضدار بارائٹ، لیڈ اور زنک منصوبہ … Read more