حج 2027 کے لیے آن لائن رجسٹریشن جاری؛ رجسٹرڈ عازمین کی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی
منصور احمد, JULY 27,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 27 جولائی 2026ء وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت حج 2027 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کے دوران رجسٹرڈ عازمینِ حج کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ جاری کردہ … Read more