شاہ مراکش کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، خلیجی سلامتی کو مراکش کی سلامتی قرار دے دیا
محمود احمد, September 27,2026 رباط (نیوز اینڈ نیوز) — 27 ستمبر 2026ء مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کی سلامتی مراکش کی اپنی سلامتی کا لازمی حصہ ہے۔ انہوں نے سعودی قیادت کے … Read more