Latest news

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کے لیے حکومتِ پاکستان اور گوگل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا

منصور احمد, August 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے، ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ دینے اور مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھانے کے لیے حکومتِ پاکستان اور عالمی ٹیکنالوجی ادارے گوگل کے درمیان ایک اہم مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے ہیں۔ … Read more