پی آئی اے نے ریاض کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں
محمود احمد, October09,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے اپنا فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، جبکہ سعودی عرب کے دیگر شہروں کے لیے پروازیں معمول کے مطابق … Read more