Latest news

وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر کے فاؤنڈرز گروپ کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل اور سرمایہ کاری پر تبادلۂ خیال

منصور احمد,October24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اکتوبر 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈرز گروپ کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال، کاروبار اور تجارت کے فروغ، صنعتی شعبے کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم … Read more