Latest news

چین نے کبھی کسی ملک کی ترقی کی ’’سیڑھی‘‘ نہیں کھینچی، بلکہ ہمیشہ سیڑھی بنا کر دی ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ

محمود احمد, September 10,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 10 ستمبر 2026ء چین کی حکومت نے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کی اقتصادی اور تکنیکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے یا انہیں پیچھے دھکیلنے کے بجائے معاشی، صنعتی، بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں شفاف تعاون اور معاونت … Read more