پنجاب میں مون سون کا چوتھا سلسلہ جاری: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نورپور تھل، لاہور اور سیالکوٹ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ
روزینہ اسماعیل, JULY 30,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں مون سون کے جاری نئے سلسلے سے متعلق تازہ ترین اطلاعات و احصائی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب کے … Read more